مقیاس الساعۃ

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - وقت بتانے والا آلہ، گھڑی، وقت معلوم کرنے کے آلات میں سے کوئی آلہ، جیسے: چاند گھڑی، سورج گھڑی وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - وقت بتانے والا آلہ، گھڑی، وقت معلوم کرنے کے آلات میں سے کوئی آلہ، جیسے: چاند گھڑی، سورج گھڑی وغیرہ۔